السلام وعلیکم دوستو آم کے پودے لگانے کا موسم شروع ہوگیا ہے
آج ہم بات کریں گے سمال ٹری سسٹم بارے میں اس میں جانےگے تخمینہ اور لگانے کا طریقہ فی ایکڑ
تخمینہ اخراجات برائے STS
*1 ایکڑ مینگو سمال ٹری سسٹم کے ممکنہ اخراجات*
*Models For STS plantation*
1.🌿 3x1m = 1350 plants/acre
2.🌿4x1m = 1000 plants/acre
3.🌿2x3m =505 plants/Acre
4 🌿2x4m= 505 plants/acre
5 🌿 1 5x3m= 900 plants/acre
6.🌿1.5x4m= 675plants /acre
7 🌿1.5x7m = 385 plants / acre
8.🌿2x7m=290plants per acre
9. 1.5x8m= 337 plants/acre
10 🌿 2x8m= 253 plants / acre
میڈیم ڈینسٹی
لائن سے لائن کا فاصلہ = 15 فٹ
پودے سے پودے کا فاصلہ= 5 فٹ
پودوں کی تعداد = 580
پودے کی قیمت 500×580=290000 روپے
پودے لگاتے وقت کی کھاد
1۔ ایس ایس پی 500 گرام فی پودا = 6 بیگز ×2500=15000
2۔ ایس او پی۔ 100 گرام فی پودا= 2 بیگ × 7500= 15000 روپے
3۔ ہربل کمپوسٹ 1کلو فی پودا = 12 بیگز ×1500=18000
زرعی زہریں= 8000 روپے
پودا لگانے کی مزدوری =50روپے فی پودا = 29000 روپے
کل اخراجات= 375000
سالانہ دیکھ بھال کھاد پانی و زرعی زہریں= 50000× 3سال= 150000روپے
ناغے مکمل کرنا Mortality and gap filling 3 years= ۔120000
کل اخراجات برائے 3 سال= 645000 روپے
*آمدن*
پھل کی آمد چوتھے سال
تقریبا 5 کلو فی پودا= 5×500=2500کلو× 100روپے فی کلو= 250000روپے
8 سال میں باغ تیار ہوگا
تیار باغ کی پیداوار
2من فی پودا ×500= 1000 من = 25 ٹن
قیمت = 1000×4000روپے من = 40،00000 روپے
4 ملین روپے
اقسام ۔۔۔۔ صرف کمرشل اقسام
سنڈھڑی، نواب پوری چونسہ ، عظیم چونسہ، رٹول 12 نمبر ، چناب گولڈ
شکریہ