اہم اعلان
اگر کسی کو فالج کا اٹیک ہو تو" 5 " گھنٹے کے اندر اندر مریض کو *راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی* لے جائیں کسی بھی دوسرے ہسپتال میں وقت ضائع نہ کریں اور خون کا لوتھڑا نکالنے سے مریض کو تاحیات اپاہج ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ریسکیو 1122 والوں کو بھی بتائیں کہ مریض کو سیدھا RIC لے جائیں تاکہ مریض کا بہترین علاج ممکن کیا جا سکے.
اس جدید علاج کی سہولت صرف RIC میں ہی ممکن ہے ۔ اور یہ علاج مکمل طور پر فری کیا جاتا ہے ۔
عقلمندی اور ذمداری کا ثبوت دیجئے اور اپنے پیاروں کو زندگی بھر کی معزوری سے بچاہے ۔
*ڈاکٹر ولید عباسی*
ایم_بی_بی_ایس
ایف_سی_پی_ایس کارڈیالوجی
انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ
Plz Forward.
Stroke_Coordinator 051-9281123
RIC ER--051-9281111
Ext 1085
صدقہ جاریہ ھے
پلیز شیئر کریں
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں